: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یر و شلم 11 جو ن ( ایجنسیز) ا سر ا ئیلی پا ر لیمنٹ نے قو می سیا ستد اں اور جیوز سٹلمنٹ مو منٹ کے حا می رو ین ر یو لن کو ملک کا اگلا صد ر منتخب کیا ہے ‘ جنہو ں نے فلسطین ر یا ست کی تخلیق کی مخا لفت کی تھی۔
مسٹر ر یو لن حو لیکڈ پا ر ٹی کی رہنما ئی کی ہے ا ب انہیں مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ ے گا کیو ں کہ شیمو ن پر یز کی حگہ لینا بین ا لا اقوا می منظر میں آ سا ن نہیں ہو گا ۔ مسٹر ر یو لن کی حلف بر دا ری کی تقر یب 24 جو لا ئی کو منعقد ہو گی ‘ اور صد ر کی میعا د سا ت سا ل ہو گی ۔